
دپیکا، رنویرکے گھرنئے مہمان کی آمد متوقع
ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی دپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ کے گھر نئے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
بھارتی میڈیا نے دپیکا پڈکون اور رنویرسنگھ کے قریبی ذرائع کے حوالے سے رپورٹس میں کہا کہ بالی ووڈ کی میگا ہیروئن دپیکا پڈکون حاملہ ہیں اور جلد ان کے گھر پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔
بالی ووڈ کے مشہور اداکاروں رنویر سنگھ اور دپیکا پڈکون نے 6 سال تک تعلق میں رہنے کے بعد 2018 میں اٹلی میں شادی کی تھی۔ بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی نے گزشتہ سال نومبر میں بیلجیم میں اپنی شادی کی پانچویں سالگرہ منائی تھی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا ٹویٹ
اپریل 18, 2024 -
باجوڑمیں بارشوں سےتباہی،مختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق
اگست 15, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














