پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں کا ڈھانچہ تبدیل کرنے کا فیصلہ

0
40

(پاکستان ٹوڈے) سپیکر پنجاب اسمبلی  کے سرکاری محکموں سے گریڈ 17 سمیت مختلف آسامیاں ختم کردی جائیں گی

تفصیلات کے مطابق گریڈ 17 کی سپرنٹنڈنٹ کی آسامی ختم کردی جائے گی، گریڈ 17 کی پرائیویٹ سیکرٹری کی آسامی بھی ختم ہوگی، گریڈ 16 کی اسسٹنٹ کی آسامی بھی ختم ہوگی، سپرنٹنڈنٹ اور پرائیویٹ سیکرٹری، اسسٹنٹ کی جگہ ڈیٹا منیجر کی آسامی تخلیق ہوگی

جونئیر کلرک اور سینئر کلرک کی آسامی ختم کرکے ڈیٹا آفیسر کی آسامی تخلیق ہوگی, ڈاک رائیڈر کی آسامی ختم کر دی جائے گی، چوکیدار اور نائب قاصد کے لئے نجی شعبہ سے عملہ لیا جائے گا۔

Leave a reply