پنجاب میں بارشوں کے حوالے سے ہدایات جاری

0
61

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی ممکنہ بارشوں کے حوالے سے ہدایات جاری

پنجاب بھر کے بلدیاتی ایڈمنسٹریٹرز کو انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت، پی ڈی ایم اے کے پنجاب میں بارشوں کے الرٹ کو مدنظر رکھا جائے، نشیبی علاقوں سے بارانی پانی کے نکاس کی مشینری تیار رکھیں۔

سیوریج نالوں کی صفائی کا بھی پیشگی جائزہ لیا جائے، تعطیلات کے باوجود بارش سے شہریوں کو کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے، محکمہ بلدیات پی ڈی ایم اے سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے ساتھ رابطہ رکھے۔

Leave a reply