لاہور : پنجاب میں خسرہ کی 24 گھنٹوں کے دوران بچوں میں خسرہ کے 135 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ۔ 24 گھنٹوں میں خسرہ کے باعث پنجاب میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔
رواں سال کے دوران اب تک 12ہزار355 خسرہ کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی میں 6، لاہور میں 18، ملتان میں 19 کیسز رپورٹ ہوئے۔24 گھنٹوں میں شیخوپورہ میں 10، بہاولپور میں 3، فیصل آباد میں 7، گجرانوالہ میں خسرہ کے 5 کیسز سامنے آئے ۔ خانیوال میں 15، گجرات میں 9، چنیوٹ میں 9 اور ڈی جی خان میں خسرہ کے 6 کیسز رپورٹ ہوئے۔
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں ویکسینیشن مہم تیز کردی گئی ۔ اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ جاری ہے۔
فارم45اور47کےپروپیگنڈےکی کہانی سامنےآنےوالی ہے،بلاول
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔