سٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کر دیئے

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک ذخائر 1 کروڑ 85 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ 8 ارب 4 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ڈالر ڈپازٹس میں کمی آئی ہے۔
کمرشل بینکوں کے ڈالر ڈپازٹس 6 کروڑ 72 لاکھ ڈالر کمی کے ساتھ 5 ارب 34 کروڑ ڈالر رہ گئے، جس کی وجہ سے ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
اس طرح ملکی زرمبادلہ کا مجموعی ذخیرہ 4 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کی کمی سے 13 ارب 38 کروڑ ڈالر رہ گیا۔
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
نومبر 2, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کے پی کے میں ٹماٹروں پر پابندی عائد
جون 15, 2024 -
متنازعہ ٹوئٹ :فاسٹ بولرنسیم شاہ پر2کروڑروپے جرمانہ عائد
مارچ 31, 2026 -
ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کاشیڈول اوروینیوزجاری
جون 3, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














