لاہور:(پاکستان ٹوڈے) حکومت کی جانب سے یکم مئی سے پٹرول کی نرخ میں فی لٹر پانچ روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 8 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اوگرا تیل کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ آج وزارت پٹرولیم کو بھجوائے گا، وزیراعظم کی مشاورت سے قیمتوں کا تعین کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ گزشتہ 15 دنوں کے دوران عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اتارا چڑھاؤ دیکھا گیا ہے، آج برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 88 ڈالر پچاس سینٹ فی بیرل ہے۔
واضح رہے کہ 16 اپریل کو حکومت نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کرتے ہوئے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 4 روپے 53 پیسے کا اضافہ کر دیا تھا جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل بھی فی لٹر 8 روپے 14 پیسے مہنگا کیا تھا۔
قیمت میں اضافہ:سونانئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 14, 2024حکومت کاٹیکس نادہندگان کےاکاؤنٹ منجمد کرنے کا فیصلہ
ستمبر 14, 2024ڈالرکی قیمت میں مزید کمی،روپیہ مستحکم
ستمبر 13, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وفاقی کابینہ کااجلاس:10نکاتی ایجنڈےکی منظوری
ستمبر 3, 2024 -
پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کے انتخاب میں پولنگ کا عمل جاری
اپریل 2, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔