ڈاکٹر شیریں مزاری حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں

0
56

راولپنڈی:(پاکستان ٹوڈے) راولپنڈی انسداد دہشت گردی نے عدالت نے کل ناقابل ضمانت وارنٹس جاری کئے تھے، ناقابل ضمانت وارنٹس جاری ہونے پر شیریں مزاری کی جانب سے حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر۔

راولپنڈی کی متعلقہ عدالت میں پیش ہونا چاہتی ہوں ، راولپنڈی عدالت پیشی کے دوران گرفتاری کا خدشہ ہے ، شیریں مزاری کی درخواست

عدالت حفاظتی ضمانت منظور کرے تاکہ متعلقہ عدالت پیش ہو سکیں ، ڈاکٹر شیریں مزاری کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی، تھانہ آر اے بازار 9 مئی حملہ کیس میں شیریں مزاری کے کل وارنٹس جاری ہوئے ہیں

Leave a reply