ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کا پنک گیمز کروانے کیلئے افسران سے پلان طلب

0
116

ہماری خواتین میں سپورٹس کا بہت ٹیلنٹ ہے،پنک گیمز خواتین کے سپورٹس ٹیلنٹ کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کریں گی

پنک گیمز کے انعقاد سے باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئیں گی، ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے سپیشل بچوں کے سپورٹس مقابلوں کیلئے بھی افسران سے پلان طلب کر لیا۔

سپیشل بچوں کے لئے پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر سپورٹس مقابلے بھی عیدالفطر کے بعد کروائے جائیں گے،
سپیشل بچے معاشرے کا حصہ ہیں انھیں میدانوں میں لیکر آئیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن اور وزیرکھیل کی سربراہی میں سپورٹس کے بھرپور مقابلے ہوں گے۔

مصنف

Leave a reply