گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے نئے تعینات ہونے والے کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی گورنرہاﺅس میں ملاقات

0
51

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) گورنر سندھ نے کمشنر کراچی کو تعیناتی پر مبارکباد دی

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں شہر قائد میں امن وامان میں بہتری کے اقدامات ،مہنگائی پر قابو، ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی،اشیائے خوردونوش کی ذخیرہ اندوزی کے خاتمہ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

شہریوں کو ناجائز منافع خوری سے نجات دلانے کے لئے جامع اقدامات کئے جانے کی ضرورت ہے، شہر بھر میں ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز بازاروں کے اچانک دورے کریں۔ ناجائز منافع خوری کے خلاف عوام کی شکایات پر فوری کارروائی کی جائے۔

Leave a reply