گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی سید یوسف رضا گیلانی کو بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد

0
125

پاکستان ٹوڈے: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے سیدال خان ناصر کو بھی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات جمہوری عمل کا حصہ ہیں۔  سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سیدال خان ناصر وسیع سیاسی تجربہ کے ساتھ ایوان بالا کو بہتر انداز میں چلائیں گے۔

Leave a reply