یو اے ای: اس رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخوں پرعمل درآمد جمعہ یکم مارچ سے کیا جائے گا۔
پیٹرول سپر 98 کی قیمت میں 15 فلس کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3.03 درھم ہوگئی ہے۔
پیٹرول کے نرخوں میں 15 سے 16 فلس جبکہ ڈیزل کے نرخ میں 17 فلس کا اضافہ کیا گیا ہے جس میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس بھی شامل ہے۔
ای پلس 91 پیٹرول کے نرخ 2.69 درھم سے بڑھا کر 2.85 درھم کردیئے گئے ہیں، جبکہ پیٹرول خصوصی 95 کی قیمت میں 16 فلس کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئے نرخ 2.92 درھم ہوگئے ہیں۔
سال نوپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
دسمبر 30, 2024سونےکی قیمت میں معمولی کمی
دسمبر 30, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔