آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کےتجارتی خسارے میں اضافےکی پیش گوئی

پاکستان ٹوڈے: آئی ایم ایف کانئےمالی سال پاکستان کی برآمدات اوردرآمدات میں اضافےکا تخمینہ
تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال پاکستان کےتجارتی خسارے میں4ارب16کروڑ50 لاکھ ڈالرزاضافےکا امکان، آئندہ مالی سال پاکستان کی درآمدات میں 5ارب51کروڑ70لاکھ ڈالرزاضافےکا تخمینہ ہے۔
نئےمالی سال پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب35 کروڑ20لاکھ ڈالرزاضافےکا امکان ہے، آئندہ مالی سال پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھ کر27 ارب 92 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز ہوسکتا ہے، آئی ایم ایف کی نئے مالی سال درآمدات کاحجم 60 ارب 48 کروڑ ڈالرز رہنے کی پیش گوئی۔
آئندہ مالی سال پاکستان کی برآمدات 32 ارب56 کروڑ ڈالرز رہنے کا تخمینہ ہے، رواں مالی سال پاکستان کا تجارتی خسارہ 23 ارب 76 کروڑ ڈالرز رہنے کا امکان ہے، جاری مالی سال پاکستان کی درآمدات 54 ارب 96 کروڑ ڈالرز رہنے کا تخمینہ ہے، رواں مالی سال کےاختتام تک برآمدات31 ارب20 کروڑ ڈالرز پر پہنچنےکا امکان ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
مارچ 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سردی کی حالیہ لہر 20 جنوری تک جاری رہے گی
جنوری 18, 2025 -
پی ڈی ایم اے:ملک بھرمیں بارشوں کی پیشگوئی کر دی
جولائی 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔