
پاکستان ٹوڈے: عید سے قبل دو عید اسپیشل ٹرینیں روانہ ہوں گی۔
عید کا چند نظر آنے کے بعد عید اسپیشل ٹرینوں کا اعلان کیا جائے گا, ایک عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوگی
کراچی سے لاہور کی ٹرین میں اکنامی کلاس اور اسے سی کی کوچز لگائی جائیں گی, دوسری عید اسپیشل ٹرین کراچی سے پشاور کے لیے چلائی جائے گی
کراچی سے پشاور کی عید اسپیشل ٹرین میں تمام کوچز اکنامی کلاس کی ہوں گی، عید اسپیشل ٹرینوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
پیپلزپارٹی کا مینارپاکستان سے جلسہ گورنرہاؤس منتقل ہوگیا
جولائی 25, 2026ہر شہید کے بدلے ایک امریکی فوجی کو جہنم واصل کرینگے، ایران
جولائی 25, 2026جان بچانے والی 52 نئی رجسٹرڈادویات کی قیمتوں کی منظوری
جولائی 25, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














