اداکارطاہرانجم تشددکیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔عدالت نےملزمہ کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا۔
پولیس نےانیلہ ریاض عرف(نیلی پری)کوجوڈیشل مجسٹریٹ کےروبروپیش کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم احمدنےکیس کی سماعت کی ۔پولیس نےملزمہ کےجسمانی ریمانڈکی استدعاکی ۔
عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی ۔ عدالت نے ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔
واضح رہےکہ دوروزقبل پنجاب اسمبلی کےباہرتحریک انصاف کےبھوک ہڑتالی کیمپ پرموجودپی ٹی آئی کارکن انیلہ ریاض عرف(نیلی پری)نامی خاتون نےمسلم لیگ ن کلچرونگ کےصدرواداکارطاہرانجم کوتشددکانشانہ بنایاتھاجس کامقدمہ تھانہ قلعہ گجرسنگھ میں درج کیاگیاتھا۔
اداکارہ سجل علی نےزندگی کی 31بہاریں دیکھ لیں
فروری 1, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،نشیبی علاقےزیرآب آگئے
جولائی 26, 2024 -
مدیحہ امام کےنکاح کامذاق اُڑانےوالوں پراداکارہ برس پڑیں
اکتوبر 26, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔