اداکارگوہررشیداورکبریٰ خان شادی کےبندھن میں بندگئے

0
17

پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارگوہرر شیداورکبریٰ خان شادی کےبندھن میں بندھ گئے۔
اداکارہ کبریٰ خان اوراداکارگوہررشیدنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ سےاپنےنکاح کی تصاویرشیئرکی ،جوکہ جنگل کی آگ کی طرح سوشل میڈیاپرپھیل گئیں ،ان تصاویروں نےسوشل میڈیاپرطوفان برپا کردیاہے۔
تصویر میں گوہر اور کبریٰ خان کو خانہ کعبہ کے غلاف کو ہاتھ لگاتے اور خانہ کعبہ کے سامنے ایک دوسرے کو مسکراتے ہوئے دیکھ کر تصویر بنواتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر کے کیپشن میں لکھا ہے ’اللہ کے سامنے 70 ہزار فرشتے گواہ اور رحمت ہم پر بارش بن کر برس رہے ہیں‘۔
اداکارہ کبریٰ خان اوراداکارگوہررشیدکےمداح دونوں کےلئےنیک تمناؤں کااظہارکررہےہیں اورساتھ دو نوں کومبارکبادیں دےرہےہیں۔شوبزکی اس جوڑی کوساتھی فنکاروں کی جانب سےمبارکبادکاسلسلہ جاری ہے۔

Leave a reply