پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ جویریہ عباسی نےاپنی شادی کی تصدیق کردی۔
حال ہی میں اداکارہ جویریہ عباسی نےایک انٹرویوکےدوران بتایاکےانہوں نے3ماہ قبل دوسری شادی کرلی ہے،اب وہ اپنےشوہرکےساتھ پرسکون زندگی گزاررہی ہیں۔انہوں یہ بھی بتایاکہ ان کےشوہرکاشوبزسےکوئی تعلق نہیں ہےبلکہ وہ ایک کاروباری شخصیت ہیں۔
اداکارہ نےگفتگوجاری رکھتےہوئےبتایاکےبیٹی عنزیلہ عباسی کی مرضی سےشادی کی حامی بھری۔بیٹی کےعلاوہ شوبزانڈسٹری کی دوست بشریٰ انصاری کےساتھ بھی اس بارےمیں کئی باربات ہوئی توانہوں نےبھی کہاکہ مجھےجلدشادی کرلینی چاہیے۔
جویریہ عباسی کاکہناتھاکہ میری پہلی شادی1997میں اداکارشمعون عباسی سےہوئی تھی۔ایک سال بعدہمارےہاں ایک بیٹی پیداہوئی جس کانام عنزیلہ عباسی رکھاتھا۔جویریہ عباسی اور شمعون عباسی کے درمیان سال 2009 میں طلاق ہوگئی تھی۔
اداکارہ کامزیدکہناتھاکہ والدین کی بیماری کےباعث اپنےبارےمیں سوچنےکاوقت ہی نہیں ملا۔بیٹی کی شادی کےبعدتنہارہ گئی تھی بیٹی اوردوستوں کےکہنےپرشادی کافیصلہ کیا۔
مجھےشرمندگی ہے،کامیڈی نائٹس ود کپل میں کام کیا ،نسیم وکی
دسمبر 21, 2024ندایاسرنےشوہریاسرنوازکودوسری شادی کیلئےبڑی شرط عائدکردی
دسمبر 19, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کرغزستان کےوزیراعظم کوعہدسےہٹادیاگیا
دسمبر 16, 2024 -
سانگھڑ میں خسرے سے دو بچے جاں بحق
مارچ 1, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔