اداکارہ ریماکےہتک عزت کےدعوؤں کیلئےٹربیونل تشکیل نہ دینےکااقدام چیلنج

0
103

پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ ریمانےہتک عزت کےدعوؤں کیلئےٹربیونل تشکیل نہ دینےکااقدام چیلنج کردیا۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس عابدعزیزشیخ نےریماخان کی درخواست پرسماعت کی۔
درخواست گزارکےوکیل نےمؤقف اختیارکیاکہ ہتک عزت قانون2024کے تحت ٹربیونل تشکیل دیے جانے تھے۔پہلےایڈیشنل سیشن جج ہتک عزت کے دعوےپرسماعت کرسکتےتھے،اب ہتک عزت کےدعوے پر صرف ٹربیونل ہی سماعت کرسکتاہے۔
وکیل پنجاب حکومت نےکہاکہ عیدکےبعدٹربیونل تشکیل دےدیےجائیں گے۔
عدالت نےدرخواست پرپنجاب حکومت سےجواب مانگ لیا۔
ریماخان نےرفیق نامی شخص کیخلاف ہتک عزت کادعویٰ دائرکررکھاہے۔

Leave a reply