امریکا:طوفانی بگولوں اورآگ سےتباہی،36افرادہلاک،متعددزخمی

0
3

امریکامیں طوفانی بگولوں نےتباہی مچادی،آگ لگنےاورمختلف حادثات میں 36افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق کینساس ہائی وےپر50گاڑیاں حادثات کاشکارہوگئی جن میں8افراد ہلاک ہوگئے،ہلاکتیں میسوری، آرکنساس، ٹیکساس، کنساس ،الابامااورمیسی سیپی میں ہوئیں۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اوکلاہوما میں 130سے زائد مقامات پرآگ لگنےسے سیکڑوں عمارتیں اورپٹرول پمپس ملےکاڈھیربن گئے۔طوفانی بگولوں کےباعث لاکھوں افرادبجلی سے محروم ہوگئےجبکہ طوفان مغربی پنسلوانیاکےکچھ حصوں کوبھی نشانہ بنائےگا۔

Leave a reply