وزیراعلیٰ پنجاب نے ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر3 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کیا

پاکستان ٹوڈے:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوا نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی قومی ہاکی ٹیم نے لاہور میں وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات کی۔
مریم نواز نے کہا کہ کھلاڑیوں نے قومی کھیل میں دوبارہ جان ڈال دی ہے، امید ہے قومی ہاکی اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرے گی۔ ہاکی صرف کھیل نہیں، قومی فخر ہے، موجودہ ٹیم نے ماضی کی یاد تازہ کردی، ہاکی کی بہتری کے لیے نہ صرف مکمل سپورٹ فراہم کریں گے بلکہ اونرشپ بھی دیں گے۔
وزیر اعلیٰ کا کہنا تھاکہ کھیلوں کے فروغ کی ذمہ داری صوبائی وزیرکھیل فیصل کھوکھر کو سونپی ہے۔ اس موقع پر ہاکی ٹیم کے کپتان عما د بٹ نے امید ظاہر کی کہ حکومتی تعاون سے قومی کھیل مزید بلندی حاصل کرےگا۔
صاحبزادہ فرحان نے بھارت کےابھیشیک شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
جولائی 30, 2026پاکستانی فٹ بال ٹیم پہلی بار فیفا کے ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی
جولائی 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گوگل فوٹوز کے نئے اے آئی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز متعارف
ستمبر 26, 2024 -
چین : سی آئی آئی ای میں عالمی جدید ترین ٹیکنالوجی کی دھوم
نومبر 11, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||














