امریکاکوجوہری معاہدےکیلئےسنجیدگی دکھاناہوگی،ایران کاٹرمپ کےخط کاجواب

0
102

امریکاکوجوہری معاہدے کے لئے سنجیدگی  دکھاناہوگی،ایران نےٹرمپ کےخط کاجواب دےدیا۔
ایرانی میڈیاکےمطابق ایران کےوزیرخارجہ عباس عراقچی نےعمان کے ذریعے امریکاکوجواب بھیجا، ایرانی حکام نےبراہ راست مذاکرات نہ کرنے کے اپنے مؤقف کااعادہ کیا۔
ایرانی حکام کاکہناہےکہ امریکاکےساتھ جوہری معاملات پربالواسطہ بات چیت کےلئے تیار ہیں، امریکا کو جوہری معاہدےکےلئےسنجیدگی دکھاناہوگی۔
واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایران کوجوہری معاہدہ نہ کرنےپرسنگین نتائج سےخبردارکیاتھا۔

Leave a reply