امریکہ :نجی طیارہ حادثےکاشکار،1شخص ہلاک،3زخمی

0
18

امریکہ میں نجی طیارہ حادثےکاشکارہونےسےایک شخص ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نجی طیارےمیں 2پائلٹس سمیت4 افراد سوارتھے، طیارہ لینڈنگ کےدوران ایریزوناہوائی اڈےپر کھڑے طیارے سےٹکرایا،نجی طیارہ امریکی گلوکاررونس نیل کی ملکیت تھا۔
خبرایجنسی کےمطابق حادثےکےبعدطیارےکوآگ لگ گئی جس سےایک شخص موقع پرہی دم توڑگیاجبکہ تین افرادزخمی ہوئے۔

Leave a reply