پاکستان ٹوڈے: صوبہ سندھ جماعت اسلامی کے امیر محمد حسین محنتی اور کراچی کے عبوری امیر بھی ہیں
تفصیلات کے مطابق کشمیر میں جو بھی صورتحال پیدا ہوئی جماعت اسلامی عوام کے ساتھ ھے, وہاں کے لوگوں کے مسائل پر ھم انکی حمایت کرتے ہیں, گزشتہ برس بھی وہاں یہ صورتحال پیداہوئی تھی, احتجاج کا سلسلہ بڑھا اور حکومت وہاں عجیب قسم کی ھے, وہاں کی حکومت عوام کے لئیے کچھ بھی نہیں کرتے ۔
پرامن احتجاج کی ہر حال میں حمایت کرتے ہیں ۔ خود ہماری پالیسیوں کے باعث بھارت گھس کر بیٹھ گیا ھے ۔ ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں کا خون کیا ھے بھارت نے ۔ بھارت کی درندگی پر ہمارے حکمران بات نہیں کرتے اپنی نااہلی عوام پر ڈالتے ہیں, کشمیر کے اس معاملے کو بآسانی حل کیا جاسکتا ھے۔
پاکستانی عوام بھی ہرامن احتجاج کے زریعے اپنی جائز مطالبات منواسکتے ہیں, جماعت پاکستانی عوام کی آواز بنے گی اور جائز حقوق کے لئیے ساتھ دے گی۔
گندم بحران ابھی تک حل نہیں کیاگیا
جاگیرداروں پرٹیکس نہیں لگایاجاتا,کاشتکارجودس پندرہ ایکڑکے مالک ہیں ان پربوجھ نہیں ڈالناچاہیئے. حکمران فیملی انٹرپرائیزز ہیں, اب کہہ رہے ہیں گند نہیں خریدیں گے
ھم نے ہر لحاظ سے کراچی کی ابادی ساڑھے تین کروڑ بنتی ھے, اسکی زمہ داری پی پی پی پی ایم ایل این ایم کیو ایم تینوں پر ابادی کی کمی پر زمہ داری عائد ہوتی ھے۔
کراچی کا کے فور منصوبہ آج تک نہیں بن سکا کئی برس گزر گزر گئیے لیکن مکمل نہیں ہوا ۔ گرمیاں بڑھ رہی ہیں پانی نہیں ہے ۔۔ سیوریج کا ایس تھری منصوبہ آج تک نہیں بن سکا ۔
کئی مرتبہ سرکلر ریلوے کا افتتاح کے بعد بھی منصوبہ نہیں بنا ۔ جو شہر پورا پاکستان چلاتا ہو یہاں کے لئیے وزیراعظم نے ڈیڑھ سو بسوں کا اعلان کیا, حکومت جس طرح لوٹ مار اور کرپشن میں لگی ہوئی ہیں۔
میٹرک کے بچے کے لئیے نا بجلی نا پانی بچے زمین پر بیٹھ کر پیپر دے رھے ہیں، کوئی کے الیکٹرک مافیا کو پوچھنے والا نہیں ہے، حکومت کے الیکٹرک اور نیپرا شیطانی اتحاد ھے۔
توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی رہائی کی روبکارجاری
نومبر 22, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
یحییٰ السنوارحماس کےنئےسربراہ منتخب
اگست 7, 2024 -
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
اپریل 29, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔