اکشےکمارکااصل نام کیا،اداکار نےبتادیا

0
108

بالی ووڈاداکاراکشےکمارنےاپنےاصل نام کےبارےمیں انکشاف کیاکہ فلم انڈسٹری میں جونام ہےوہ حقیقی دنیامیں نہیں حقیقی زندگی میں نام کچھ اورہےجس کی وجہ سےاداکارکےمداح حیران وپریشان ہوگئے۔
بالی ووڈ میں خطروں کےکھلاڑی کےنام سےپہچان رکھنےوالےاداکاراکشےکمارنےحال ہی میں اپنےایک نٹرویومیں انکشاف کیاکہ میرااصل نام راجیو بھاٹیہ ہے۔
اداکارکاگفتگوجاری رکھتےہوئےکہناتھاکہ میں نےاپنی پہلی فلم ’’آج‘‘کی شوٹنگ کےدوران اپنانام تبدیل کیااور فلمی ہیرو’’کمار گورو‘‘سے متاثر ہو کر اپنا نام تبدیل کیا جن کا فلم کے کردار میں نام اکشے تھا۔
بالی وڈ اداکار کا کہنا تھا کہ وہ’’کمار گورو‘‘کی ڈیبیو فلم کے کردار سے متاثر ہوئے اس لیے انہوں نے اپنا نام اکشے کمار رکھ لیا۔
واضح رہےکہ فلم انڈسٹری میں کوئی بھی اداکا ریااداکارہ اپنااصل نام نہیں استعمال کرتےوہ فلمی نام کےذریعےشوبزانڈسٹری میں کام کرتےہیں۔

Leave a reply