ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب

0
175

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) کی رابطہ کا کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ میں شامل ہونے یا نہ ہونے کے معاملے پر بحث ہوگی، اجلاس میں صدر مملکت اور سینیٹ انتخابات میں پیپلزپارٹی کی حمایت پر بھی بات کی جائے گی۔

Leave a reply