
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی دیکھنےمیں آئی۔
صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 2300روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے کاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1972روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 93 ہزار 124 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں23ڈالرکم ہونےسےفی اونس سونےکی قیمت3235ڈالرفی اونس ہوگئی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔