بادل پھر برسنے کیلئے تیار، محکمہ موسمیات کی بارشوں بارے اہم پیشگوئی

0
54

بادل ایک مرتبہ بھر برسنے کیلئے تیار،محکمہ موسمیات نے شہریوں کوخبردارکردیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے نئے سسٹم کے زیر اثرملک بھر میں بارشوں کا یہ سلسلہ 2 مارچ تک برقرار رہنے کی توقع ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ اس دوران اسلام آباد، پنجاب،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

Leave a reply