
بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےپہنچان رکھنےوالےشاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کےدوران زخمی ہوگئے، اداکار علاج کےلئےامریکاروانہ ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی فلم انڈسٹری کےمعروف اداکارشاہ رخ خان ممبئی میں فلم ’’کنگ‘‘کی شوٹنگ کےدوران زخمی ہوگئے،اداکارکوسٹوڈیومیں ایکشن سین کی شوٹنگ کےدوران چوٹ لگی،شاہ رخ خان کوپٹھوں سےمتعلق چوٹ آئی ہے۔
بھارتی میڈیاکاکہناہےکہ بالی ووڈکنگ علاج کیلئےامریکاروانہ ہوگئے۔اداکار کی کمرمیں انجری ہوئی جوکہ خطرناک نوعیت کی نہیں، ڈاکٹرز نے شاہ رخ خان کوایک ماہ آرام کرنےکی تجویزدی ہے۔
بھارتی میڈیاکابتاناہےشاہ رخ خان علاج کےلئےامریکاروانہ ہوگئےہیں جہاں پراُن کی معمولی سرجرکی جائےگی۔
حمیرااصغرکیس،اداکارہ کی سفری تفصیلات سامنےآگئیں
جولائی 19, 2025حمیرااصغرکی پراسرارموت،کیس میں اہم پیشرفت
جولائی 18, 2025معروف اداکار’’البیلا ‘‘کومداحوں سےبچھڑے21برس بیت گئے
جولائی 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔