بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی و و دیگر کے خلاف آزادی مارچ تھوڑ پھوڑ کیس

0
69

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) سول جج مرید عباس نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے

پی ٹی آئی وکلاء سردار محمد مصروف ،نعیم حیدر پنجھوتھا و دیگر عدالت میں پیش ہوئے, مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی ، علی نواز اعوان و دیگر نامزد ہیں۔

کیس کی سماعت 20 اپریل تک ملتوی کردی گئی، بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی و دیگر کے خلاف تھانہ کراچی کمپنی میں مقدمہ درج ہے

Leave a reply