بشری بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں جلد سماعت اور سزا معطلی کی درخواست دائر

0
55

پاکستان ٹوڈے: درخواست ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا کی عدالت میں دائر کی گئی, وکیل سلمان صفدر نے بشری بی بی کی جانب سے درخواست دائر کی۔

تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی جسمانی طور پر مضبوط ہیں میں ان سے اے سی کا پوچھا تو انھوں نے کہا کہ مجھے نہیں چاہیئے  عدت میں نکاح کیس میں فروری سے دلائل دے رہے ہیں ۔ بشری بی بی بیمار بھی ہیں ۔

عدت میں نکاح کیس کی فائل کل مارک ہوئی پانچ مرتبہ کیس کال کیا کوئی پیش نہیں ہوا ۔ اس لیئے عدت میں نکاح کیس میں 25 جون کی تاریخ مقرر کر دی ۔ بشری بی بی کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیتے ہیں ۔

عید بھی آرہی ہے بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست کو سنا جائے ۔ عید سے پہلے دلائل دینا چاہتے ہیں یا عید کے بعد ۔ عدالت نے بشری بی بی کی سزا معلی کی درخواست پر 11 جون کو دلائل طلب کر لیئے۔

Leave a reply