تھانہ بہارکہواحتجاج کیس:بغیرکارروائی کےسماعت ملتوی

0
5

تھانہ بہارکہواحتجاج کیس میں عدالت نےبغیرکارروائی کےسماعت ملتوی کردی۔
اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےبانی پی ٹی آئی کےخلاف احتجاج پردرج مقدمات پرسماعت کی۔
عدالت نےعمران خان کی عدم دستیابی پرکیس کی مزید سماعت بغیرکسی کارروائی کے16جون تک ملتوی کردی اور آئندہ سماعت پرعمران خان کوبذریعہ ویڈیو لنک حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Leave a reply