
جنگی صورتحال کےتناظرمیں پنجاب بھرمیں انٹرمیڈیٹ کےامتحانات دوروز کے لئےملتوی کردئیےگئے۔
مسلسل بھارتی جارحیت کےباعث پنجاب بھرمیں تعلیمی سرگرمیاں کے بعد صوبےبھرمیں ہونے والے انٹرمیڈیٹ امتحانات بھی دوروز کیلئے ملتوی کردئیےگئے۔
وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات نےجمعہ اورہفتہ کوہونےوالے پریکٹیکل بھی ملتوی کر دئیے۔
وزیرتعلیم پنجاب کاکہناہےکہ 9اور10مئی کوہونےوالےامتحانات اورپریکٹیکل کا نیا شیڈول جلد جاری کیاجائےگا،جبکہ او لیول اور اے لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
واضح رہےکہ پنجاب حکومت نےامن وامان کی صورتحال کےباعث تمام نجی وسرکاری تعلیمی ادارے دوروزکےلئےبندکردئیےہیں۔
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 2025یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جون 30, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش
مارچ 2, 2024 -
ایران پربمباری کرنےکےبجائےمعاہدےکوترجیح دوں گا،ٹرمپ
فروری 10, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔