
جی ایچ کیوحملہ کیس میں 6جنوری کوہونےوالی سماعت ملتوی کردی گئی۔
راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کےجج امجدعلی شاہ کےچھٹی پرہونےکی وجہ سےجی ایچ کیوحملہ کیس کی 6جنوری کوہونےوالی سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔
اب کیس کی سماعت 8 جنوری کو اڈیالہ جیل میں ہوگی۔سماعت ملتوی ہونے کے بارے میں عدالتی عملے کی جانب سے وکلاء صفائی کو آگاہ کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کے ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد کی تھی ، سابق رکن قومی اسمبلی بلال احمد پر ان کے پلیڈر کے ذریعے فرد جرم عائد کی گئی۔
واضح رہے کہ جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں اب تک شاہ محمود قریشی سمیت 114 ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے۔
سندھ طاس معاہدےکی معطلی جنگ سمجھی جائےگی،اسحاق ڈار
اپریل 25, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چیمپئن ٹرافی2025:بھارت نےلال جھنڈی دکھادی
جولائی 15, 2024 -
چیئرمین ایف بی آرکاقبل ازوقت ریٹائرمنٹ کافیصلہ
جولائی 31, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔