وفاقی حکومت نےیوم اقبال پر9نومبرکوعام تعطیل کااعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔
وفاقی حکومت نےیوم اقبال پر9نومبرکوتعطیل کااعلان کردیا،شاعرمشر ق علامہ اقبال کےیوم پیدائش پرملک بھرمیں عام تعطیل ہوگی،مفکرپاکستان کایوم پیدائش ملی جوش وجذبےکےساتھ منایاجائےگا۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے9نومبرکوعام تعطیل کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گوگل میپس میں 2 نئے کارآمد فیچرز متعارف
اگست 3, 2024 -
ہش منی کیس:نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کےگردگھیراتنگ
جنوری 4, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©