دوست ممالک سے12ارب ڈالرکاڈپازٹ موجودہ ٹرم اینڈکنڈیشن پررول اوورکرنےکےلئےکوشش جاری ہے۔
ذرائع کےمطابق وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے ایکسٹرنل فنانسنگ ارینجمنٹ کیلئے میٹنگ میں اطمینان کا اظہار کیا،سعودی عرب، چین اوریو اے ای سے 12 ارب ڈالر قرض رول اوور کی درخواست پر جلد یقین دہانی ملنے کا امکان ہے،دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا ڈپازٹ موجودہ ٹرم اینڈ کنڈیشن پر رول اوور کرنے کیلئے کوشش جاری ہے۔
ذرائع کےمطابق چین نے قرض رول اوور کیلئے شرح سود میں اضافہ اور چینی آئی پی پیز ادائیگیاں کلیئر کرنے کیلئے شیڈول کا مطالبہ کیا۔ چین نے قرض رول اوور کرنے پر 2 فیصد تک مزید شرح سود بڑھانے کا مطالبہ کیا ،مشکل معاشی صورتحال کے باعث دوست ممالک سے شرح سود نہ بڑھانے کی درخواست کی گئی۔
ذرائع کےمطابق ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ یو اے ای کیجانب سے مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ سٹیٹ بینک میں رکھوائے گئے ہیں۔یو اے ای کے 2 ارب ڈالر میں سے ایک ارب ڈالر پر 3 فیصد اور ایک ارب ڈالر پر 6.5 فیصد تک شرح سود عائد ہے، رواں مالی سال کیلئے قرض رول اوور پر آئی ایم ایف کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا،وزیراعظم آفس اور وزارت خزانہ تین سے پانچ سال کیلئے میچورٹی ٹائم بڑھانے کیلئے بات جلد فائنل کریں گے۔
مذاکراتی کمیٹیوں کامعاملہ:سپیکرکابڑافیصلہ
فروری 1, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے ہوگا
مئی 16, 2024 -
وزارت داخلہ کی جانب سےچیف سیکرٹری خیبرپختونخواکومراسلہ
نومبر 21, 2024 -
عمرہ زائرین کیلئے گائیڈ بک ، بڑی سہولت متعارف
جولائی 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | |||||
3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
24 | 25 | 26 | 27 | 28 |