دیپال پور ظلم کی انتہاء واپڈہ کا انوکھا کارنامہ

0
74

پاکستان ٹوڈے: دیپالپور واپڈا ملازمین نے 2 کمسن بچوں پر جھوٹا مقدمہ درج کروا دیا

تفصیلات کے مطابق دیپالپور تھانہ سٹی کی حدود میں واپڈا ملازمین نے میٹر لگانے کے لیے پرویز صادق 40 ہزار روپے رشوت لی, دیپالپور رشوت کے باوجود میٹر نہ لگایا جس پر متاثرہ شخص کے ساتھ بحث ومباحثہ ہوا۔

دیپالپور رنجش کی بناء پر واپڈا ملازمین نے من گھڑت اور جھوٹا واقعہ بنا کر متاثرہ شخص کے 2 کمسن پوتوں علی رضا شاداب اور محمد شہزاد کے خلاف جھوٹی ایف درج کروا دی

دیپالپور متاثرہ شخص نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، آئی جی پنجاب اور ڈی پی او اوکاڑہ منصور امان سے انصاف فراہم کیے جانے کی اپیل کی ہے،،

Leave a reply