ذوالفقار علی بھٹو کا قتل عدالتی قتل ثابت ہو گیا ہے: شکیلہ جاوید

شکیلہ جاوید خطاب ایوان
0
139

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے اقلیت کو ماتھے کا جھومر قرار دیا تو بہت خوشی ہوئی

مسیح قوم وہ ایسی ہے جس کے خون میں میڈیکل اور ایجوکیشن رچی بسی ہوئی ہے، رت فائو گائنی ڈاکٹر تھی جو کوڑھ کی بیماری پر ری سرچ کی اس بیماری کا خاتمہ کیا،

 

Leave a reply