راحت فتح علی خاں کے بعد درفشاں نے بھی عمرہ کر لیا

0
74

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ راحت فتح علی خاں کے بعد درفشاں نے بھی عمرہ کر لیا۔۔۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نے بھی اس رمضان کے دوران عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

درفشاں سلیم کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر ساتھی اداکاروں اور مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جارہی ہے۔ ان سے قبل پاکستان کے لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان نے بھی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

راحت فتح علی خان نے رمضان کے دوران عمرہ کی ادائیگی کو باعث ِ شرف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مقدس مقامات پر ملک و قوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی ہیں

Leave a reply