راولپنڈی میں بارش کے بعث دو میچز متاثر ہونے کا خدشہ

0
108

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل دو میچز شیڈول ہیں، دوپہر میں پشاور زلمی کا مقابلہ لاہور قلندرز اور شام میں اسلام آباد اور کوئٹہ کا میچ ہوگا۔

راولپنڈی اسلام آباد میں کل بھی دن بھر بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے اور ڈبل ہیڈر کیلئے ایک ہی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

ہفتے کو اگر دونوں میچز نہ ہوئے تو فینز کو مکمل ٹکٹ ری فنڈ ہوگا اور اگر ایک بھی میچ ہوگیا تو ری فنڈ نہیں ملے گا۔

Leave a reply