راکھی ساونت نےپاکستانی مردوں کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا

0
17

اداکارہ راکھی ساونت نےپاکستانی مردوں کےبارےمیں بڑاانکشاف کرتے ہوئےکہاکہ انہوں نےمجھے بہت رلایا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ راکھی ساونت نےایک پوڈکاسٹ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی اداکار و پولیس افسر ڈوڈی خان نے پہلے مجھے شادی کیلئے پروپوز کیا اور پھر اپنی بات سے پیچھے ہٹ گیا۔ڈوڈی خان نے اپنے کسی بھائیوں سے شادی کروانے کا کہا اور اب وہ دوبارہ کہہ رہا ہے کہ وہ میرے پاس انگوٹھی اور پھول لے کر آئے گا۔
اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ مفتی قوی نے بھی شادی کی پیشکش کی لیکن کوئی بھی اپنی بات پر قائم نہیں ہے اور ان سب چیزوں نے مجھے رلایا ہے۔ پاکستانی مردوں نے مجھے رلایا ہے۔

Leave a reply