رواں سال مون سون بارشیں معمول سےزیادہ ریکارڈ

0
43

ملک بھرمیں رواں سال مون سون میں بارشیں معمول سے51فیصدزیادہ ریکارڈکی گئیں۔
محکمہ موسمیات کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق رواں  سال یکم جولائی 2024سے30ستمبرتک مون سون بارشوں میں معمول سے51فیصدزیادہ بارشیں ریکارڈکی گئیں۔
بلوچستان میں معمول سے 111 فیصد زیادہ، سندھ میں معمول سے 108 فیصد زیادہ، پنجاب میں معمول سے 48 فیصد زیادہ اور گلگت بلتستان میں معمول سے 2 فیصد زائد بارش ہوئی۔
کشمیر میں معمول سے 21 فیصد کم اور خیبر پختون خواہ میں معمول سے 5 فیصد کم بارش ریکارڈ کی گئی۔

Leave a reply