زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سےملکی معیشت کومزیدفروغ ملےگا،وزیراعظم

0
5

وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سےملکی معیشت کومزیدفروغ ملےگا۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت زرعی شعبےکی ترقی سےمتعلق جائزہ اجلاس منعقدہواجس میں گفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ زرعی اصلاحات پرعمل درآمدکاآغازکسانوں کوآسان قرضوں کی سہولت سےکیا جائے گا،زرعی فنانسنگ کےلئےپبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کاطریقہ کار اختیارکیا جائے گا،زرعی ترقیاتی بینک میں بھی ہنگامی بنیادوں پراصلاحات کی جائیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ آئندہ پی ایس ڈی پی زرعی پروجیکٹس کومرکزیت حاصل ہوگی،زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سےملکی معیشت کومزیدفروغ ملےگا، زرعی اجناس کےعلاوہ لائیواسٹاک سیکٹرکی اصلاحات پربھی بھرپورتوجہ دی جائے۔

Leave a reply