سائفر کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہو گی

0
119

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرئے گا

اسلام آباد ہائی کورٹ عمران خان اورشاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت کرے گا۔

توشہ خانہ ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر بھی سماعت آج ہو گی

Leave a reply