پاکستان ٹوڈے: شرکاء سے ملک احمد خان بھچر اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی اور دیگر ارکان اسمبلی نے عارف علوی کا استقبال کیا, سابق صدر عارف علوی کی تحریک انصاف سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی سے ملاقات۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں فرخ جاوید مون حافظ فرحت عباس ،احمر رشیدبھٹی ،علی امتیاز وڑائچ شریک، شیخ امتیاز۔ سردار اویس دریشک کرنل ریٹائرد اعجاز منہاس اور دیگر رہنما بھی ملاقات میں شریک، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر نے پارٹی کی پارلیمانی پرفارمنس بارے بریفنگ دی۔
اسمبلی کا طریقہ کار سینئر ز سے ضرور سیکھیں۔ اسمبلی کے پلیٹ فارم پر عوامی ایشوز کو پر امن احتجاج سے اجاگر کیا جائے ، پنجاب مرکزی سیاسی میدان ہے۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر، پہلی دفعہ ہوا کہ انتخاب میں عوام نے الیکٹیبلز کی بجائے بانی پی ٹی آئی پر اعتماد کیا اپوزیشن لیڈر۔
دھاندلی کے لئے گھوسٹ پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے۔ گندم کے بحران نے کسان کو بری طرح متاثر کیا اپوزیشن لیڈر، حکمرانوں نے گندم امپورٹ کرکے سفاکانہ جرم کیا۔ آٹھ فروری کو عوام نے بانی پی ٹی آئی کو ووٹ دیا عارف علوی، کیا جو ظلم کررہا ہے وہ معافی مانگے یا جس پر ظلم ہورہا ہے وہ معافی مانگے ؟ عارف علوی، ہمیں عوام کے ساتھ کھڑا ہونا ہے
حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
دسمبر 21, 2024جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری
دسمبر 21, 2024دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔