سالانہ گوشوارےجمع نہ کرانےپرالیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کےخلاف ایکشن لےلیا۔
الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کوطلب کرلیا،26نومبرکانوٹس جاری کردیا۔2023-24کے گوشوارے جمع نہ کرانےپرنوٹس جاری کیاگیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہراورقومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمر ایوب کونوٹس بھجوائےگئے،الیکشن کمیشن پولیٹیکل فنانس ونگ کی رپورٹ پرسماعت کرےگا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©