سعودی عرب میں بادل کب برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا

سعودی عرب کےمختلف شہروں میں بارشوں کےحوالےسےمحکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کر دیا۔
سعودی محکمہ موسمیات کےمطابق مملکت کےمختلف شہروں میں آج بارش کاامکان ہےجس کےباعث جل تھل ایک ہونےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔
سعودی محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض سمیت دیگر شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے بحرہ، جموم اور رہاط میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا ہے جب کہ بارش کے پیش نظر مختلف شہروں میں سکول بند کردیے گئے اور آن لائن تدریس کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
دنیا کے 10 مقبول ترین سیاحتی شہروں کی فہرست جاری
ستمبر 17, 2025مشرق وسطیٰ کی پہلی یوٹیوب اکیڈمی یو اے ای میں قائم ہوگی
ستمبر 16, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ملکی برآمدات میں ایک ارب77کروڑڈالرزکااضافہ
فروری 4, 2025 -
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
مئی 30, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔