سندھ ہائیکورٹ کےآئینی بینچزکی جنوری2025کی کارکردگی رپورٹ جاری

0
10

سندھ ہائیکورٹ نےآئینی بینچزکی جنوری2025کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ۔
رپورٹ کےمطابق آئینی بینچزنےایک ماہ میں سندھ بھرمیں ایک ہزار 765 مقدمات نمٹائے،2رکنی آئینی بینچزنےایک ماہ میں ایک ہزار545مقدمات نمٹائے،یکم سے31جنوری تک سنگل بینچزنے220مختلف مقدمات نمٹائے ،پرنسپل سیٹ کراچی میں 4آئینی بینچزنےایک ماہ میں ایک ہزار252مقدمات نمٹائے۔
رپورٹ میں کہاگیاکہ سکھرسرکٹ بینچ نےایک ماہ میں 74مقدمات نمٹائے ،سرکٹ بینچ حیدرآبادنے117مقدمات نمٹائے،لاڑکانہ سرکٹ بینچ نے45 اور میرپور خاص سرکٹ بینچ نے57مقدمات نمٹائے۔

Leave a reply