
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 52 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 16 ہزار 478 روپے پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کے اضافے سے 2373 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 860 روپے پر مستحکم رہی۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزبھی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہواتھا،سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیاتھا۔10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 15 ہزار 621 روپے پر پہنچ گیاتھا۔
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی
فروری 16, 2026حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹرشاہد قتل کیس میں اہم پیشرفت
اگست 5, 2024 -
صدرآصف زرداری تین روزہ سرکاری دورےپرقطرپہنچ گئے
نومبر 4, 2025 -
وینا ملک کی تازہ ترین تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
جنوری 18, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














