سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی،جانیےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟

0
25

سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی ہونےسےجانیےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟
کاروباری ہفتے کےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 1300روپےکی کمی ہونےسے فی تولہ 2 لاکھ 77 ہزار 500 روپے کاہو گیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 1115 روپے کی کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 37 ہزار 911 روپے کاہوگیا۔
دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالرکم ہو کر 2670 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply