شادمان تھانہ جلانےکاکیس:شاہ محمودپرفردجرم عائد

0
53

9مئی کوتھانہ شادمان جلانےکےمقدمےمیں عدالت نےشاہ محمودقریشی پرفردجرم عائدکردی۔
انسداددہشتگردی عدالت کےجج خالدارشدنےکوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت کی۔
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل میں پیش کیاگیا۔
عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کر لیااورآئندہ سماعت 22 جولائی تک ملتوی کر دی۔

Leave a reply