
صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری ہونے کے بعد انتخابی عمل کا آغاز
رولز مجریہ 1988 کے رول 15 کے تحت صدارتی انتخاب کے امیدوار پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ایک پولنگ ایجنٹ نامزد کر سکتے ہیں۔
پولنگ ایجنٹ پولنگ کے عمل اور گنتی کے عمل کا مشاہدہ کرے گا۔ اس ضمن میں امیدوار متعلقہ پریذائیڈنگ افسر کو تحریری طور پر مطلع کرے گا، صدارتی انتخاب میں حصہ لینے والے تمام امیدواران پولنگ ایجنٹ متعلقہ ایوان کا ممبر ہونا چاہئیے۔ الیکشن کمیشن
جسٹس منصورعلی شاہ قائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھائیں گے
اپریل 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
جعلی حکومت کچھ بھی کرےان کاآخری وقت آپہنچاہے،بیرسٹرسیف
نومبر 13, 2024 -
شیر افضل مروت اسلام اباد ہائی کورٹ پہنچ گئے
مارچ 20, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔